Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث پانی سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    مخصوص نشستوں کے فیصلے میں قانون کی درست تشریح ہوئی، وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    اللّٰہ نے ’’معرکہ حق‘‘ میں ہماری مدد کی کیونکہ ہم حق پر تھے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»حسن ابدال میں دو گروہوں کے درمیان جھڑپ، ایک شخص جاں بحق،3 افراد زخمی
    پوٹھوہار اپریل 13, 2025

    حسن ابدال میں دو گروہوں کے درمیان جھڑپ، ایک شخص جاں بحق،3 افراد زخمی

    اپریل 13, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Clash between two groups in Hassan Abdal, one person killed, 3 injured
    ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے،پولیس نے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حسن ابدال کے نواحی علاقے بھوئی گاڑ میں جہاں چند روز قبل دو گروپوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی پر گولیاں چل گئی ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہو گئے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

    تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود بھوئی گاڑ میں سابقہ رنجش کی وجہ سے دو گروپوں میں تلخ کلامی خونی تصادم میں تبدیل ہوگیا ،اس دوران فائرنگ کا واقعہ بھی سامنے آئی ۔

    ایک گروپ نے دوسرے گروپ پر اندھا دھند فائرنگ جس سے چن زیب جاں بحق جبکہ عمر نوید اور زائد گولی لگنے سے زخمی ہو گئے ۔

    لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

    تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی،  پولیس کا کہنا ہیں کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10، لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے شکست
    Next Article اوورسیز پاکستانیوں نے تاریخی ترسیلات پاکستان بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث پانی سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    جون 27, 2025

    سوات سمیت خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران 11 افراد جاں بحق،6 زخمی

    جون 27, 2025

    تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی، سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواستیں منظور کرلیں

    جون 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث پانی سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    مخصوص نشستوں کے فیصلے میں قانون کی درست تشریح ہوئی، وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    اللّٰہ نے ’’معرکہ حق‘‘ میں ہماری مدد کی کیونکہ ہم حق پر تھے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    سوات سمیت خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران 11 افراد جاں بحق،6 زخمی

    جون 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث پانی سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    مخصوص نشستوں کے فیصلے میں قانون کی درست تشریح ہوئی، وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

    جون 27, 2025
    خاص خبریں

    اللّٰہ نے ’’معرکہ حق‘‘ میں ہماری مدد کی کیونکہ ہم حق پر تھے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.