Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»اسلام آباد میں سی آئی اے کی بلڈنگ سب جیل قرار
    قومی خبریں نومبر 25, 2024

    اسلام آباد میں سی آئی اے کی بلڈنگ سب جیل قرار

    نومبر 25, 2024Updated:دسمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Section 144 imposed in Islamabad to deal with PTI protests
    اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی مذہبی و سیاسی اجتماع پرپابندی عائد کردی گئی ہے،نوٹی فکیشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد انتظامیہ نے سی آئی اے بلڈنگ آئی نائن کو تحریک انصاف کے احتجاج اور گرفتاریوں کے پیش نظر سب جیل قرار دیا ہے۔

    چیف کمشنر اسلام آباد نے سی آئی اے بلڈنگ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بلڈنگ کو آرٹیکل پرزنرز ایکٹ 1894 کی سکیشن 3 کے تحت سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر سب جیل بنانے کی منظوری وزارت قانون اور پارلیمانی امور نے دی، حالیہ احتجاج میں گرفتار ہونے والوں کو اس سب جیل میں رکھا جائےگا۔

    اسلام آباد میں احتجاج کے لیے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے رہنما و کارکنان اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں جب کہ کچھ قافلے شہر اقتدار کے قریب بھی پہنچ چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی مظاہرین کی گرفتاریاں، سی آئی اے تھانہ اسلام آباد کو سب جیل قرار دے دیا گیا
    Next Article ہندکو زبان کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کرنے والے دو ھنر مند۔ افتخار قیصر اور مختار علی نئیر
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.