Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا
    چترال جنوری 27, 2026

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026Updated:جنوری 27, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chitrali hunter achieves major milestone by hunting Himalayan Ibex in Arkari valley
    ٹرافی ہنٹنگ نہ صرف وائلڈ لائف کے تحفظ اور سیاحت کیلئے مفید ہے بلکہ یہ مقامی کمیونٹی کے لیے معاشی فائدے کا ذریعہ بھی ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لوئر چترال کے مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا  شکار کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے ترجمان لطیف الرحمان کے مطابق شکار شدہ ہمالین آئی بیکس کی عمر تقریبا 10 سال تھی اور اس کے سینگوں کی لمبائی 43.5 انچ ریکارڈ کی گئی۔ یہ شکار ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران کیا گیا۔

    ترجمان نے بتایا کہ وادی ارکاری میں مؤثر حفاظتی اقدامات کے نتیجے میں ہمالین آئی بیکس کی آبادی میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹرافی ہنٹنگ کے قوانین کے مطابق شکار سے حاصل ہونے والی رقم کا 80 فیصد حصہ مقامی ویلیج کنزرویشن کمیٹیوں کو دیا جاتا ہے، یہ رقم تعلیم، صحت اور دیگر فلاحی کاموں کیلئے استعمال ہوتی ہے

    ماہرین کے مطابق ٹرافی ہنٹنگ نہ صرف وائلڈ لائف کے تحفظ اور موثر سیاحت کے فروغ کے لیے ایک کامیاب ماڈل ہے بلکہ یہ مقامی کمیونٹی کے لیے معاشی فائدے کا ذریعہ بھی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی منظوری دے دی
    Next Article ایبٹ آبادمیں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں

    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.