Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    فیچرڈ

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد: چمنکہ میں زہریلے سیب کھانے سے 2 بچے جاں بحق
    خاص خبریں مارچ 29, 2024

    ایبٹ آباد: چمنکہ میں زہریلے سیب کھانے سے 2 بچے جاں بحق

    مارچ 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    2 children died after eating poisoned apple in Abbottabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: تھانہ حویلیاں کے گاؤں چمنکہ میں زہریلے سیب کھانے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 4 بےہوش ہو گئے جن کی حالت یشویشناک ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق جاں بحق بچوں میں 7 سالہ حنا شہزادی اور 5 سالہ فنان شامل ہیں۔

    دوسری جانب 7 سالہ روہاب ،5 سالہ ساحل، 6 سالہ حورین ،5 سالہ ماریہ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔   بچوں کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی پیڈز وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مدرسے سے واپسی پر کسی نے بچوں کو سیب د یئے جنہیں کھانے سے بچوں کی حالت غیر ہوئی پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی
    Next Article کیا مذہبی نقطہ نظر اور عملی حل کے ذریعے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا ممکن ہے؟
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025

    احتجاج کیس میں علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    فیچرڈ

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

    اکتوبر 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    فیچرڈ

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.