Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»وزیراعلی خیرپختونخوا کا،تعلیم کارڈ کو چترال اپر سے پائلٹ پراجیکٹ کےطورپر فوری شروع کرنے کی ہدایت
    چترال اگست 13, 2024

    وزیراعلی خیرپختونخوا کا،تعلیم کارڈ کو چترال اپر سے پائلٹ پراجیکٹ کےطورپر فوری شروع کرنے کی ہدایت

    اگست 13, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلی خیرپختونخوا کا،تعلیم کارڈ کو چترال اپر سے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

    پشاور وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور نے،تعلیم کارڈ کو چترال اپر سے پائک پراجیکٹ کے طور پر فوری شروع کرنے کے احکامات دیتے ہوئے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم اور محکمہ خزانہ کے حکام کو تیاری جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

    وزیر اعلی سردار علی امین خان گنڈا پور نے ، تعلیم کارڈ کو ایک وڈنری پروجیکٹ قرار دیا جس کا مقصد طلباء کو معروف اداروں سے معیاری تعلیم تک رسائی کے قابل بنانا ہے ۔ انہوں نے اس منصوبے کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے وسائل کو تیزی سے متحرک کرنے اور ضروری انتظامات کی تیاری کی اہمیت پر زور دیا۔ محکمہ تعلیم اور خزانہ کو خصوصی طور پر ہدایت کی گئی کہ وہ اس مقصد کیلئے درکار تقاضوں اور انتظامات کو کم سے کم وقت میں مکمل کریں۔ وزیر اعلی خیر تو کھا نے کہا ہے کہ پسماندہ ضلع سے تعلیم کارڈ کا اجراء کر رہے ہیں، بہترین نتائج کے لئے منصوبے کو پہلے چترال اپر سے پائک کیا جائے گا، دیگر ضلعوں تک مرحلہ وار وسعت دی جائے گی ۔ سردار علی امین گنڈا پور نے کہا کہ یہ ہماری حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہوگا، مستقبل کے نوجوانوں پر یہ ہماری حکومت کی سب سے بڑی انو مت ہوگی۔

    اپر چترال سے پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ چیف سیکرٹری بندیم اسلم چوہدری کی بریفنگ کے بعد کیا گیا، جنہوں نے وزیر اعلی کی ہدایت پر بالائی چترال میں گلیشیر پھٹنے کے واقعے کے بعد صور تحال کا جائزہ لینے کے لیے چترال اضلاع کا دورہ کیا۔ وزیر اعلی نے چترال میں بے گھر ہونے والے خاندانوں کی مدد کے لیے قلیل اور طویل مدتی منصوبہ بندی کی ضروریات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو مزید ہدایت کی کہ وہ تباہی سے متاثرہ افراد کو رہائش فراہم کرنے کے لیے تمام ممکنہ آپشنز تلاش کریں ۔

    انہوں نے طویل مدتی بحالی کے لیے ایک پائیدار منصوبہ بھی لازمی قرار دیا اور اس سلسلے میں اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔اجلاس میں دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے دیگر اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔ حالیہ بورڈ امتحانات میں ٹاپ سکور کرنے والی طالبہ سے کیے گئے وعدے کے مطابق، وزیر اعلی نے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی کہ طالبہ کے آبائی ضلع شانگلہ میں سکول کے قیام کو تیز کیا جائے۔ یادر ہے کہ تقسیم انعامات کی تقریب کے دوران یہ بات سامنے آئی تھی کہ شانگلہ سے تعلق رکھنی والی طالبہ کو گاونوں میں اسکول نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ تعلیم حاصل کرنے کے لیے طویل فاصلہ طے کرنا پڑا اور بالآخر امتحانات میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ۔ اس سارے در تحال میں والد نے بیٹی کو بھر پور سپورٹ کیا ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے ایسے علاقوں کو خصوصی توجہ دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت آزادکشمیر نے سوشل پروٹیکشن پروگرام کے تحت مستحقین کی رجسٹریشن کاسلسلہ شروع کردیا
    Next Article چترال:موسلادھار بارشوں اور گلیشیروں کے پھٹنے سے پل بہہ گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.