Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف لے لیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا
    خاص خبریں ستمبر 20, 2024

    چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

    ستمبر 20, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy: The ICC delegation described Pakistan's arrangements as satisfactory
    Champions Trophy: The ICC delegation described Pakistan's arrangements as satisfactory
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عالمی کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے تمام تر انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔

    آئی سی سی کے وفد میں آئی سی سی کی سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر، ایونٹ منیجر و چیمپئنز ٹرافی ایونٹ لیڈ عون محمد زیدی، جنرل منیجر کرکٹ وسیم خان، سکیورٹی منیجر ڈیوڈ مسکر اور براڈ کاسٹ کنسلٹنٹ منصور منج شامل ہیں۔

    دورہ دوران وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

    وفد نے کراچی اور راولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے کیے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وفد کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہر صورت مکمل کر لیا جائے گا اور تمام ٹیموں کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔

    انہون نے مزید کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پاکستان میں انعقاد ایک اعزاز ہے، جتنا بڑا ٹورنامنٹ ہے اس کے مطابق انتظامات کو حتمی شکل دے رہے ہیں، تمام ٹیموں کے کھلاڑی پرامن اور محفوظ ماحول میں کرکٹ کے کھیل کو انجوائے کریں گے، گراؤنڈز کی اپ گریڈیشن کے بعد سہولیات عالمی معیار کی ہوں گی

    ICC ائی سی سی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپرتگال کے جنگلات میں لگی آگ سات افراد کی زندگی نگل گئی
    Next Article اسرائیل تمام حدیں پار کرکے اعلان جنگ کردیا، اب انتقام لیں گے، حسن نصر اللہ
    Ume Roman

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف لے لیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف لے لیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    اٹک میں 35 تولے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کی چوری، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف لے لیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.