Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ انتظامیہ کی جانب سے بونیر،سوات اور صوابی کے سیلاب متاثرین میں ضروری سامان تقسیم

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں کے دوران ملک بھر میں اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات جاری

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 چور گرفتار، 4 موٹرسائیکلیں برآمد

    اگست 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی وفد انتظامات، سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا
    کھیل ستمبر 18, 2024

    چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی وفد انتظامات، سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy; ICC delegation reached Pakistan to review arrangements, security issues
    Champions Trophy; ICC delegation reached Pakistan to review arrangements, security issues
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے عالمی کرکٹ کونسل کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔

    آئی سی سی کا وفد چیمپئینز ٹرافی 2025 کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد پہلے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انتظامات کاجائزہ لے گا۔

    پی سی بی حکام ارکان کو انتظامات سے متعلق آگاہی دیں گے اور انتظامی پہلوؤں پر بھی غور کیا جائے گا جبکہ سیکیورٹی حکام کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔

    Champion Trophy Cricket ICC چیمپئینز ٹرافی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار دیرینہ پالیسی ہے: امریکہ
    Next Article دنیا کی معمر ترین بلی روزی 33 سال کی عمر میں چل بسی
    Ume Roman

    Related Posts

    مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ کیلئے غیرموزوں کھلاڑی قرار دیدیا

    اگست 27, 2025

    ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

    اگست 12, 2025

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ انتظامیہ کی جانب سے بونیر،سوات اور صوابی کے سیلاب متاثرین میں ضروری سامان تقسیم

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں کے دوران ملک بھر میں اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات جاری

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 چور گرفتار، 4 موٹرسائیکلیں برآمد

    اگست 28, 2025
    پوٹھوہار

    پاکستان تحریک انصاف بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ، سربراہ کون؟

    اگست 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    خاص خبریں

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ انتظامیہ کی جانب سے بونیر،سوات اور صوابی کے سیلاب متاثرین میں ضروری سامان تقسیم

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں کے دوران ملک بھر میں اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات جاری

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 چور گرفتار، 4 موٹرسائیکلیں برآمد

    اگست 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.