Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026
    خاص خبریں

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد میں گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق
    خاص خبریں دسمبر 11, 2024

    ایبٹ آباد میں گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

    دسمبر 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Car accident in Abbottabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع ایبٹ آباد میں گاڑی کے حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 مزدور شدید زخمی ہو گئے۔

    تفصیلات کے  مطابق بگنوتر کے قریب ویگن کو خوفناک حادثہ پیش آیا، اس دوران 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 مزدور شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو نتھیاگلی اور نواں اسٹیشن کی ٹیمیں فوراََ موقع پر پہنچ گئیں۔

    ذرائع کے مطابق ویگن میں 6 مزدور سوار تھے ۔ 4 زخمی مزدوروں میں اجدار خان، طاہر خان ، ایاز خان، روید خان کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے مزدور دو سگے بھائی سلمان سعید اور جیہاد کی نعشوں کو دو گھنٹے کے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد گہری کھائی سے ریکور کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکورٹ مارشل میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا
    Next Article غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026
    خاص خبریں

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کے خلاف بھرپور کارروائی کا عندیہ، امریکا مضبوط پوزیشن میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    مارچ 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026
    خاص خبریں

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.