Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بی پی ایل فرنچائز ڈھاکہ کیپیٹلز کو بڑا دھچکہ، میچ سے چند لمحے قبل تجربہ کار کوچ کا اچانک انتقال
    فیچرڈ دسمبر 27, 2025

    بی پی ایل فرنچائز ڈھاکہ کیپیٹلز کو بڑا دھچکہ، میچ سے چند لمحے قبل تجربہ کار کوچ کا اچانک انتقال

    دسمبر 27, 2025Updated:دسمبر 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    BPL: Dhaka Capitals assistant coach collapsed just before the game
    بی پی ایل فرنچائز ڈھاکہ کیپیٹلز کو بڑا دھچکہ، میچ سے چند لمحے قبل تجربہ کار کوچ کا اچانک انتقال
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ہفتے کے روز ایک دل دہلا دینے والے واقعے کی وجہ سے سوگ میں ڈوب گئی، جب ڈھاکہ کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ محبوب علی زکی میچ سے کچھ ہی دیر پہلے دل کا دورہ پڑنے کے باعث اچانک گر پڑے اور جانبر نہ ہو سکے۔

    یہ افسوسناک واقعہ سلہٹ میں اس وقت پیش آیا جب ڈھاکہ کیپیٹلز اور راجشاہی واریئرز کے درمیان میچ شروع ہونے میں صرف 20 منٹ باقی تھے.

    دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ڈریسنگ روم کے قریب وارم اپ میں مصروف تھے کہ اچانک محبوب علی زکی کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ زمین پر گر پڑے.

    موقع پر موجود میڈیکل اسٹاف نے فوراً سی پی آر سمیت ہنگامی طبی امداد دی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں کی بھرپور کوششوں کے باوجود وہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کے اچانک انتقال کی خبر سے کھلاڑی، آفیشلز اور اسپورٹس اسٹاف شدید صدمے میں مبتلا ہو گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleناسا کے خلابازوں نے چاند اور پھر مریح پر اترنے کی تیاری تیز کر دی
    Next Article ایبٹ آباد: نو تعمیر شدہ دوتار سپورٹس گراونڈ میں شاندار جشنِ نیزہ بازی کا انعقاد
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026

    پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مجموعی طور پر 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے

    جنوری 22, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی منظوری

    جنوری 22, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ،5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.