Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، سب سے زیادہ ٹرن آوٹ این اے 18 ہری پور میں ریکارڈ

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    یہ کیسا بائیکاٹ تھا جس میں عمر ایوب کی بیگم الیکشن لڑرہی تھیں ، نواز شریف کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بر منگھم:ڈپٹی اسٹیشن منیجر اقبال جاوید باجوہ کی ملازمت کو کیوں ختم کیا گیا؟
    خاص خبریں ستمبر 5, 2024

    بر منگھم:ڈپٹی اسٹیشن منیجر اقبال جاوید باجوہ کی ملازمت کو کیوں ختم کیا گیا؟

    ستمبر 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بر منگھم:ڈپٹی اسٹیشن منیجر اقبال جاوید باجوہ کی ملازمت کو کیوں ختم کیا گیا؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    برمنگھم (برطانیہ ) میں تعینات پی آئی اے کے ڈپٹی اسٹیشن منیجر اقبال جاوید باجوہ کی ملازمت کو ختم کر دیا گیا ـ

    ذرائع کے مطابق ، پی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسٹیشن مینجر اقبال جاوید باجوہ کا لاہور بورڈ سے ایف اے کا سرٹیفکیٹ جعلی ثابت ہوا ،اور اسی  وجہ سے اقبال جاوید باجوہ کو مستعفی ہونے کو کہا گیا تھا، جس کے بعد برطانیہ میں پی آئی اے کے ڈپٹی اسٹیشن منیجر اقبال جاوید باجوہ نےاستعفی دے دیا ہے۔مزید یہ بتایا گیا کہ اقبال جاوید باجوہ کو 30 جولائی کو پی آئی اے کے فنانس منیجر برمنگھم کے ذریعے شوکاز دیا گیا تھا ـ

    ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسٹیشن مینجر اقبال جاوید باجوہ نے 1977 میں پی آئی اے راولپنڈی آفس میں ملازمت حاصل کی اور انہوں نے 1980 کی دہائی کے آخر میں انگلینڈ کی شہریت حاصل کی ،اقبال جاوید باجوہ نے برطانیہ کی شہریت لیتے ہی پی آئی اے میں اپنی ملازمت برطانوی شہری کی حیثیت سے تبدیل کرالی ـ

    ذرائع کے مطابق ،اقبال جاوید باجوہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمرجاوید باجوہ کے بھائی ہیں۔

    اقبال جاوید باجوہ برمنگھم ڈپٹی اسٹیشن منیجر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں شاہ رخ خان سر فہرست، کتنا ٹیکس دیا؟
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیوں کیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، سب سے زیادہ ٹرن آوٹ این اے 18 ہری پور میں ریکارڈ

    نومبر 27, 2025

    یہ کیسا بائیکاٹ تھا جس میں عمر ایوب کی بیگم الیکشن لڑرہی تھیں ، نواز شریف کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

    نومبر 26, 2025

    جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، سب سے زیادہ ٹرن آوٹ این اے 18 ہری پور میں ریکارڈ

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    یہ کیسا بائیکاٹ تھا جس میں عمر ایوب کی بیگم الیکشن لڑرہی تھیں ، نواز شریف کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

    نومبر 26, 2025
    خاص خبریں

    جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2025

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    کھیل

    گلگت بلتستان میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم اپنے نام…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اين اے 18 ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

    نومبر 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، سب سے زیادہ ٹرن آوٹ این اے 18 ہری پور میں ریکارڈ

    نومبر 27, 2025
    خاص خبریں

    یہ کیسا بائیکاٹ تھا جس میں عمر ایوب کی بیگم الیکشن لڑرہی تھیں ، نواز شریف کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

    نومبر 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.