Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی, خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
    خاص خبریں جولائی 23, 2024

    سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی, خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

    جولائی 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی, سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی, سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم عمران طاہر کو چھاپہ مار کاروائی میں قصور سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے پاس متاثرہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر تھیں۔ملزم نے متاثرہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر وٹس ایپ پر شئیر کیں۔ ملزم مذکورہ تصاویر کی بنا پر متاثرہ خاتون کو بلیک میل ، ہراساں کرنے اور رقم کا مطالبہ کرنے میں ملوث رہا ۔ملزم نے متاثرہ خاتون کی تصاویر خاتون کے اہل خانہ سے بھی شئیر کیں۔ ملزم کے قبضے سے جرم میں استعمال ہونے والے موبائل فون اور دیگر ڈیوائسز برآمد کر لی گئیں۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
    Next Article اٹک: ہانگ کانگ کی شہریت رکھنے والا نوجوان بے دردی سے قتل
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026

    تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر ہوگا ہر جگہ ’پاکستان‘ کا نام نمایاں طور پر لکھا جائے گا: مریم نواز

    اپریل 8, 2026

    پاکستان کا ایران جنگ بندی میں کلیدی کردار، "اسلام آباد ٹالکس” ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    اپریل 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا

    اپریل 8, 2026
    امن

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا

    اپریل 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.