Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی
    خاص خبریں اگست 15, 2024

    ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی

    اگست 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Big news for Tik Tok users
    Big news for Tik Tok users
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹِک ٹاک نے گروپ چیٹس  کا فیچر شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔

    گروپ میں 32 ممبران شامل ہو سکیں گے تاہم یہ فیچر 16 برس اور سے زائد عمر کے صارفین کے لیے ہوگا ۔

    گروپ کو استعمال  کرتے ہوئے آپ اپنے دوستوں  کےساتھددوسرا  میسجنگ ایپ کھولے بغیر ٹک ٹاک شیئر کر سکیں گے۔

    گروپ چیٹ کے لیے آپ انباکس بٹن  پر ٹیپ کرنے کے بعد چیٹ پر  ٹیپ  کر کے اپنے دوستوں کو انتخاب کر کے  چیٹنگ شروع کر سکتے ہیں۔

     

    ٹک ٹاک انتظامیہ کے مطابق  آپ صرف اس وقت کسی گروپ میں ایڈ ہوسکتے ہیں جب آپ کو کسی ایسے فرد کی جانب سے دعوت نامہ ملے جن کو آپ فالو کرتے ہوں ۔ اس کے علاوہ  اگر آپ کسی کو پلیٹ فارم پر میسج کرنے  کا آپشن بند کیے ہوئے ہوں تو آپ کو ان کی جانب سے کوئی دعوت موصول نہیں ہوگی۔

     

    18 برس سے کم عمر صارفین کے لیے قواعد الگ ہیں۔ یہ صارفین اس وقت گروپ کا حصہ بن سکتے ہیں جب کوئی سے بھی ایک فرد جو اس گروپ میں شامل ہو جو ان کو فالو بیک کرتا ہو۔

    گروپ کا جو ایڈمن ہوگا وہ خود گروپ میں شامل ہونے کی درخواست کو دیکھنا اور منظور کرنا پڑے گا

    Tik Tok ٹک ٹاک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ:موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
    Next Article بالاکوٹ:فاسفیٹ مائننگ سے جنگلات اور پانی کے چشمے تباہ
    Ume Roman

    Related Posts

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ پانچ روز کی بندش کے بعد مہانڈری پل ٹریفک کے لئیے کھول دیا گیا

    جون 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.