Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہزارہ ڈویژن میں انتخابی عمل کا آغاز، کاغذات نامزدگی کا اجرا
    خاص خبریں دسمبر 20, 2023

    ہزارہ ڈویژن میں انتخابی عمل کا آغاز، کاغذات نامزدگی کا اجرا

    دسمبر 20, 2023Updated:دسمبر 20, 20231 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Beginning of election process in Hazara division, issuance of nomination papers
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: (کے ٹو ٹائمز) ہزارہ ڈویژن میں بھی ملک بھر کی طرح انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا ہے ۔ دفاتر میں پبلک نوٹس آویزاں کردئیے گئے ہیں۔ خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کا اجرا بھی شروع کردیا گیا ہے۔

    امیدوارکاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس سے لے سو روپے فیس ادا کر کے سکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی20 تا 22 دسمبر متعلقہ آر اوز آفس میں جمع کروانا ہوں گے۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال24تا30 دسمبر ہوگی، اعتراضات3 جنوری تک دائر کیے جا سکیں گے۔ کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں 10 جنوری تک سنی جائیں گی۔امیدواروں کی نظر ثانی فہرست11جنوری 2024 کو جاری کی جائے گی-13جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے- ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔ ملک بھر میں 2023کی و وٹر زلسٹ کے اعداد و شما ر کے مطا بق ووٹرزکی کل تعداد 12کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار7 سو 60 ہے جن میں 53.87مرد اور 46.13 فیصد خوا تین شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچلاس: تیرہ سال کی لڑکی سے 12 سالہ لڑکے کی شادی
    Next Article مظفر آباد:پٹرولیم مصنوعات میں واضع کمی کے باوجود آزاد کشمیر میں کرایوں میں کوئی کمی نہ ہوسکی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 2025

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025
    بین الاقوامی

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت موسمِ سرما کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.