Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 21, 2026
    اسلام آباد

    نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو اسلام آباد لائیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بٹگرام میں خراب موسم اور بارش کے پیش نظر ریسکیو 1122 بٹگرام 24/7 گھنٹے الرٹ ہے۔ ڈپٹی کمشنر
    خاص خبریں اکتوبر 29, 2024

    بٹگرام میں خراب موسم اور بارش کے پیش نظر ریسکیو 1122 بٹگرام 24/7 گھنٹے الرٹ ہے۔ ڈپٹی کمشنر

    اکتوبر 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Batgram Bad weather
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بٹگرام میں موجودہ خراب موسم اور بارش کے پیش نظر ریسکیو 1122 بٹگرام 24/7 گھنٹے الرٹ ہے۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو 1122 بٹگرام کی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔

    عوام سے گزارش ہے کہ بلا ضرورت گھروں سے نکلنے کی زحمت نہ کریںں , دوران بارش گاڑی کی رفتار کم ,مناسب فاصلہ اور ہیڈلائٹس آن رکھیں. حالیہ خراب موسم اور بارشوں کی وجہ سے کسی بھی قسم کی جانی و مالی نقصان کی صورت میں ریسکیو 1122 ہیلپ لائین پر کال کریں۔۔ ریسکیو 1122 بٹگرام کی اہلکار ہر قسم قدرتی آفات یا حادثے سے نمٹنے کیلئے آپ کی خدمات کےلئے ہر دم تیار ہے۔۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام کنٹرول روم نمبر 0997310136

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد ایف آئی اے کی بڑی کاروائی,471 ملین کا فراڈ کرنے والے 12 ملزمان گرفتار
    Next Article ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 21, 2026

    نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو اسلام آباد لائیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 21, 2026

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 21, 2026
    اسلام آباد

    نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو اسلام آباد لائیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 16, 2026

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    خاص خبریں

    اسلام آباد: ویتنامی سفارت خانے کے سینئر حکام نے پاکستان کے تخلیقی، ثقافتی اور میڈیا…

    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 21, 2026
    اسلام آباد

    نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو اسلام آباد لائیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.