Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری، پوليس کا پختونخوا ہاوس پر چھاپہ

    نومبر 7, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن کل عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا
    خاص خبریں فروری 27, 2024

    بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن کل عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا

    فروری 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Barrister Gauhar has said that it is hoped that the Election Commission will announce its decision tomorrow according to the aspirations of the people
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن کل عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا۔

    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عوام نے اپنا فیصلہ 8فروری کو سنا دیا۔ الیکشن کمیشن بھی عوام کی امنگوں پر اپنا فیصلہ سنائے۔الیکشن کمیشن نے آج تک ہمارے آئینی و قانونی حقوق کا تحفظ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ہر بار الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کیا۔پی ٹی آئی کے 86امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا۔

    خیبرپختونخوا میں 90 ایم پی اے نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ سندھ میں 9ایم پی اے جبکہ پنجاب میں ہمارے 107 ایم پی ایز نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ پنجاب اور سندھ اسمبلی کا سیشن غیر قانونی طریقے سے ہوا۔وفاقی اسمبلی کا سیشن بھی غیر قانونی ہوگا۔الیکشن کمیشن سے درخواست ہے ریزرو سیٹوں کا بہتر فیصلہ کرے۔مخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو سکتا۔اس موقع پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ہم امید ہے کرتے ہیں الیکشن کمیشن اس بار حقائق، آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے گا

    aspirations Barrister Gauhar
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنواز شریف کی این اے 15سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا
    Next Article راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
    Ume Roman

    Related Posts

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں

    نومبر 6, 2025

    مانسہرہ:شنکیاری میں محکمہ جنگلات کی اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن، عوام مشتعل،انتظامیہ بھی سامنے آگئی

    نومبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری، پوليس کا پختونخوا ہاوس پر چھاپہ

    نومبر 7, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری، پوليس کا پختونخوا ہاوس پر چھاپہ

    نومبر 7, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.