Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»کرسی نہ ملنے پر بارات واپس
    دلچسپ و عجیب جنوری 30, 2024

    کرسی نہ ملنے پر بارات واپس

    جنوری 30, 2024Updated:جنوری 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    barat-returned-after-not-getting-a-chair
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حال ہی میں کرسی نہ ملنے  پر دلہا نے  شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

    بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دلہن کے والد مبین نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی بارات نئی دہلی سے  اورنگ آباد پہنچی تھی جہاں ان کے پورے خاندان نے  دلہا اور اس کے گھروالوں کا انتہائی خوشدلی سے استقبال کیا۔ باپ کے مطابق بارات پہنچنے کے بعد  ہر شخص تقریب انجوائے کر رہا تھا لیکن اسی دوران دلہا کی دادی اور ایک مہمان کے درمیان  کرسی پر جھگڑا شروع ہوگیا۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق دادی نے اس جھگڑے کو اپنی بے عزتی سمجھی اور دلہے سے شکایت کردی اور بارات پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد ہی دلہا نے اس شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک باراتی نے بتایا کہ جھگڑا بڑھنے پر دلہن والوں نے دلہا کے خاندان کو ایک کمرے میں بند کردیا  اور  شادی پر  خرچ کی گئی رقم کا مطالبہ کیا اور کچھ رقم کی ادائیگی کے بعد دلہن والوں نے بارات واپس جانے دی۔

    Barat returned chair شادی ختم کرسی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے معروف گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے
    Next Article بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو اعلی عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکہ میں برفانی طوفان، 65 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

    جنوری 29, 2026

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.