Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    کھیل ستمبر 11, 2025

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025Updated:ستمبر 11, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh beat Hong Kong by 7 wickets in the third match of the Asia Cup
    بنگلہ دیش نے ہانگ کے 144 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، ہانگ کانگ کے 144 رنز کا ہدف بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر خود فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، ہانگ کانگ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے ۔

    ہانگ کانگ کی جانب سے نزاکت خان 42 رنز بنا کر نمایاں رہے، ذیشان علی 30، کپتان یاصم مرتضیٰ 28، بابر حیات 14، اعزاز خان 5 رنز بناکر پویلین لوٹے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے تنظیم حسن ثاقب، رشاد حسین اور تسکین احمد نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    بنگلہ دیش نے 144رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 18ویں اوور میں پورا کرکت کامیابی سمیٹی، کپتان لٹن داس 59 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔

    ہانگ کانگ کی جانب سے عتیق اقبال نے 2 اور آیوش شکلا نے 1 وکٹ اپنے نام کی ، شاندار بیٹنگ پر بنگلہ دیش کے کپتان لیتن داس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد
    Next Article گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.