Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلتستان؛ نجی انشورنس کمپنی کے مینیجرکےہاتھوں سینکڑوں لوگ لٹ گئے،کروڑوں کافراڈ
    خاص خبریں ستمبر 25, 2024

    بلتستان؛ نجی انشورنس کمپنی کے مینیجرکےہاتھوں سینکڑوں لوگ لٹ گئے،کروڑوں کافراڈ

    ستمبر 25, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Baltistan; Hundreds of people were caught in the hands of the manager of the private insurance company, the fraud of crores
    Magnifying glass with the word fraud magnified in blue tone in square format
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلتسان میں ایک مرتبہ پھر لوگوں کے ساتھ فراڈ ہو گیا، نجی انشورنس کمپنی کا منیجر لوگوں کے 8 کروڑ روپے ہڑپ کر رفو چکر ہو گیا۔

    بلتستان کے ضلع کھرمنگ کے علاقے مہدی آباد سے تعلق رکھنے والا منظور نامی نوجوان اہلیان بلتستان کے 8 کروڑ روپے کی رقم لیکر غائب ہوگیا،  منظور حسین ایک نجی انشورنس کمپنی(ای ایف یو) اور لوکل گورنمنٹ کا ملازم ہے۔

    منظور حسین نے لوگوں کو کروڑوں روپے منافع کا جھانسہ دیکر پیسے حاصل کئے، تاہم لوگوں کو ان کی دی گئی رقوم منافع ملا نہ ہی ان کی اصل رقوم واپس ملی، لوگوں نے منظور حسین کیخلاف تھانے میں درخواست دی مگر تب تک وہ فرار ہو چکا تھا۔ منظور نامی جوان کا لاہور میں موجود فراڈیہ گروہ سے رابطوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

    ذرائع کے مطابق منظور کی جانب سے علاقے کے لوگوں کو دئیے گئے چیکس بھی باﺅنس ہوگئے جس کے باعث متاثرین کی پریشانی میں مذید اضافہ ہوگیا ہے۔

    متاثرین نے منظور نامی شخص کو جلد سے جلد گرفتار کر کے ان کی رقوم واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    واضح ریے کہ اس سے قبل بگ بورڈ اور شینل کمپنی نامی مالیاتی اداروں میں بلتستان کے سینکڑوں لوگوں کے کروڑوں روپے ڈوب چکے، بھوسہ اور آلو کے کاروبار سے منسلک غیر مقامی بیوپاری بھی بلتستان کے لوگوں کے کروڑوں روپے لیکر رفو چکر ہوچکے ہیں۔

    Baltistan Fraud Skardu بلتستان سکردو فراڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹیکسلا؛ مسافر وین پر ڈمپر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق
    Next Article عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
    Ume Roman

    Related Posts

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    ستمبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.