Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی
    آزاد کشمیر جولائی 21, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے عام انتخابات تین مراحل میں کرانے کا اعلان کرتے ہوئے نیا انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے۔

    چیف الیکشن کمشنر کے مطابق پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں 27 جولائی کو پولنگ ہوگی۔ دوسرے مرحلے کے تحت مظفرآباد ڈویژن میں 2 اگست، جبکہ تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن میں 10 اگست کو انتخابات کرائے جائیں گے۔

    پاکستان میں مقیم مہاجرینِ جموں و کشمیر کے 12 انتخابی حلقوں میں بھی پولنگ 2 اگست کو ہوگی۔

    چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ ہر مرحلے کے انتخابی نتائج پولنگ کے روز ہی شام کو جاری کیے جائیں گے۔ جس حلقے میں جس دن پولنگ ہوگی، اسی دن نتائج کے اعلان کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

    الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انتخابات نئے مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جبکہ شفاف، آزاد اور پُرامن انتخابی عمل یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

    چیف الیکشن کمشنر کے مطابق انتخابی شیڈول میں تبدیلی انتظامی معاملات بہتر بنانے اور انتخابی انتظامات مزید مؤثر بنانے کے لیے کی گئی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ تین مراحل میں انتخابات کرانے سے سکیورٹی انتظامات، انتخابی عملے کی تعیناتی اور پولنگ کے عمل کی نگرانی بہتر انداز میں ممکن ہو سکے گی۔

    الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور ووٹرز سے انتخابی ضابطۂ اخلاق پر مکمل عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ کمیشن نے انتخابی مہم پُرامن رکھنے اور جمہوری عمل کی کامیابی کے لیے متعلقہ اداروں سے تعاون کرنے پر بھی زور دیا ہے۔

    آزاد کشمیر الیکشن شیڈول آزاد کشمیر الیکشن کا نیا شیڈول آزاد کشمیر عام انتخابات پونچھ ڈویژن انتخابات مظفرآباد انتخابات میرپور ڈویژن انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا
    Next Article آزاد جموں و کشمیر: شفاف اور پرامن انتخابی عمل کا مرحلہ وار انعقاد جاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026

    مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

    ستمبر 24, 2026

    وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق

    ستمبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.