Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
    آزاد کشمیر جون 6, 2026

    آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

    جون 6, 2026Updated:جون 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir: 72 members of the banned Public Action Committee arrested
    گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ، مواصلاتی آلات اور مشتبہ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، اپولیس ترجمان کے مطابق قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

    مظفرآباد: ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ، مواصلاتی آلات اور مشتبہ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں ۔

    ترجمان نے بتایاکہ کالعدم تنظیم کے بعض عناصر عوامی مسائل کے نام پر امن و امان خراب کر رہے ہیں، امن خراب کرنے کی کسی کوشش کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

    ان کا کہنا تھا  قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ضروری قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

    دوسری جانب آزاد کشمیرمیں کالعدم تنظیم کی 9 جون کو ہڑتال کی کال پر معمولات زندگی متاثر ہیں، انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ مظفر آباد، باغ اور میرپور میں امن امان کے پیش نظر فلیگ مارچ کیا گیا ۔

    ہڑتال کے باعث بازار بند ہونے کے خدشے کے پیش نظر بازاروں میں لوگوں کا رش ہے اور کئی علاقوں میں پیٹرول کی قلت پیدا ہو گئی ہے جہاں پیٹرول دستیاب ہے وہاں گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں ۔

    اُدھر 9 جون کو آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم کے احتجاج کی کال کے باعث اسلام آباد سے آزادکشمیر پہنچنے والی سکیورٹی نفری جگہ جگہ تعینات کردی گئی ہے اور تمام حساس علاقوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیرپور پولیس کی کارروائی، مسجد کے چندہ بکس سے رقم کی چوری سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث شاطر چور گرفتار
    Next Article گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر الیکشن آج ہو رہے ہیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.