Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 15, 2026
    فیچرڈ

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا
    فیچرڈ دسمبر 14, 2025

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir: 11th Software Technology Park activated
    آئی ٹی پارک میں تیز رفتار انٹرنیٹ، بلا تعطل بجلی اور پرسکون ماحول کے ساتھ جدید آئی ٹی ایکو سسٹم فراہم کیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن  نے وژن 2025 کے تحت آزاد جموں و کشمیر کے علاقہ حجیرہ میں 11 واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک مکمل طور پر فعال کردیا ۔

    مظفرآباد: ایس سی او کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  آزاد جموں و کشمیر میں 50 آئی ٹی سیٹ اپس کے قیام سے خطہ میں ڈیجیٹل انقلاب کی بنیاد مضبوط ہوئی ہے، جدید آئی ٹی پارک میں سٹارٹ اَپس، فری لانسرز اور پیشہ ور افراد کیلئے بہترین معیاری سہولیات دستیاب ہیں ۔

    آئی ٹی پارک میں تیز رفتار انٹرنیٹ، بلا تعطل بجلی اور پرسکون ماحول کے ساتھ جدید آئی ٹی ایکو سسٹم فراہم کیا گیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا آغاز ایس سی او کی مسلسل پیشرفت سے ممکن ہوا ۔

    ایس سی او نے جدید آئی ٹی پارک کے ذریعے خطہ میں اسٹارٹ اَپس اور ٹیکنالوجی کی دنیا کو متعارف کرا دیا۔ ٹیکنالوجی، جدت اور روزگار کے فروغ میں ایس سی او کی خدمات آزاد جموں و کشمیر کی ترقی کی علامت ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار
    Next Article افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 15, 2026

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 15, 2026
    فیچرڈ

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 15, 2026
    فیچرڈ

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.