Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اَپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا

    فروری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»افغانستان سے بلوچستان میں در اندازی کی کوشش ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک
    فیچرڈ جنوری 19, 2025

    افغانستان سے بلوچستان میں در اندازی کی کوشش ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Attempt to infiltrate into Balochistan from Afghanistan failed, 5 terrorists were killed
    دہشت گردوں کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  18اور19 جنوری کی رات دہشت گردوں کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے ژوب کے علاقہ سمبازہ سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ۔

    آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی  میں پانچوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے، پاکستان عبوری افغان حکومت سے مسلسل کہتا آرہا ہے کہ وہ سرحد کے اطراف موثر بارڈر مینجمنٹ کو یقینی بنائے ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق  توقع ہے کہ عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، افغان حکومت خوارج کوپاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    وزیراعظم  شہباز شریف نے ضلع ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی،  اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف  نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ  پاکستان کی بہادر افواج سرحدوں کی حفاظت کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں ۔

    وزیراعظم  نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 127 رنز سے ہرادیا
    Next Article کرم میں شرپسند عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026

    وزیر داخلہ کا اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کا دورہ

    فروری 13, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر تبادلہ خیال

    فروری 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اَپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا

    فروری 13, 2026
    بین الاقوامی

    بنگلادیش انتخابات، بی این پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ 209 نشستیں جیتنے میں کامیاب

    فروری 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اَپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا

    فروری 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.