Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»اسما عباس: اپنے کپڑے خود سلائی کرتی ہوں
    شوبز جنوری 27, 2024

    اسما عباس: اپنے کپڑے خود سلائی کرتی ہوں

    جنوری 27, 2024Updated:جنوری 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Asma Abbas I design and sew my own clothes
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ میرا اپنا ایک چھوٹا سا برینڈ ہے جسے میں اپنے شوق کی خاطر چلاتی اور میرے برینڈ کو خریدنے کی استطاعت ہر کوئی رکھتا ہے۔

    حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں سینئر اداکارہ اسما عباس نے شرکت کی جہاں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کو مصنوعی خوبصورتی کی طرف جانا چاہیے لیکن مائیکل جیکسن بھی نہیں بننا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ انجیکشن اور بوٹکس وغیرہ کروا کر اپنے چہرے کو خراب نہیں کرنا چاہیے، آپ جیسے ہیں ویسے ہی دکھنے چاہیے۔

    مہنگے برینڈز استعمال کرنے سے متعلق سینئر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں خود ایک چھوٹا سا برینڈ اپنے شوق کی خاطر چلاتی ہوں اور میرے برینڈ کے کپڑوں کو خریدنے کی استطاعت ہر کوئی رکھتا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ میری کپڑے سیتے ہوئے تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر دیکھی جاتی کیونکہ میں نے کبھی ڈیزائنرز کے کپڑے نہیں پہنے کیونکہ مجھے مانگ مانگ کر کپڑے پہننے کا شوق نھیں ہے اسی وجہ سے میں اپنے کپڑے خود ڈیزائن کرتی ہوں اور خود سلائی کرتی ہوں۔

    Asma Abbas clothes sew اسما عباس سلائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ: اسرائیلی بمباری عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود جاری
    Next Article انڈر 19 ورلڈ کپ: نیپال کی جانب سے افغانستان کو شکست
    Ume Roman

    Related Posts

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.