Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی
    کھیل ستمبر 16, 2025

    ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Asia Cup 9th match: Bangladesh beat Afghanistan by 8 runs
    بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 154رنز بنائے،جواب میں افغانستان کی ٹیم 146 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد  8 رنز سے شکست دیدی، بنگلہ دیش کے 155 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم آخری گیندپر  146 رنز بناکر آوٹ ہوگئی ۔

    ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے تنزید حسن 52 اور سیف حسن 30 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے، جبکہ توحید 26 رنز  بناکر آوٹ پوئے،افغانستان کی جانب سے راشد خان اور نور احمد نے 2،2 وکٹیں اپنے نام  کیں ۔

    155 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورمیں 146 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 35، عظمت اللہ 30 اور راشد خان 20 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے 3، نسم احمد، تسکین احمد اور رشاد حسن نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ، نسم احمد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد
    Next Article چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.