Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»جگلوٹ سکردو روڈ کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کی منظوری
    گلگت بلتستان ستمبر 4, 2024

    جگلوٹ سکردو روڈ کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کی منظوری

    ستمبر 4, 2024Updated:ستمبر 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Approval of Jaglot Skardu Road Upgradation Project
    Approval of Jaglot Skardu Road Upgradation Project
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی اقتصادی کونسل ( ایکنک ) نے جگلوٹ سکردو روڈ کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کی منظور دے دی ہے۔

    نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی کونسل ( ایکنک ) کا اجلاس ہوا جس میں ایکنک نے 178 ارب روپے سے زیادہ کے 6 بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی  ،جن میں صحت، زراعت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں 178 ارب روپے سے زیادہ کے 6 بڑے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔

    اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ایکنک نے جن منصوبوں کی منظوری دی ان میں لاہور میں 915 بستروں پر مشتمل نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر اور سندھ لائیو اسٹاک اینڈ ایکوا کلچر ڈویلپمنٹ پراجیکٹ شامل ہیں۔

    84 میگاواٹ کے گورکن میٹلٹن ایچ پی پی کے نظرثانی شدہ منصوبے، سبی تالی اور کوہلو رکھنی شاہرات کی تعمیر ، ایس ون جگلوٹ سکردو سڑک کی اپ گریڈیشن کی منظوری بھی دے دی گئی۔اس کے علاوہ منظور کئے گئے پراجیکٹس میں میرپور اسلام آباد روڈ پر پل کی تعمیر کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

    Jaglot Skardu Road جگلوٹ سکردو روڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموٹروے پولیس نے مسافر کا گم شدہ سامان واپس کر دیا
    Next Article وزیراعلیٰ کے پی کی معافی کی درخواست مسترد، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
    Ume Roman

    Related Posts

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.