Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»محمد عامر کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ
    خاص خبریں مارچ 25, 2024

    محمد عامر کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ

    مارچ 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Another important decision after Muhammad Amir's retirement
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی سکواڈ میں واپسی کے امکانات ہیں جس کے بعد وہ کاؤنٹی کرکٹ سیزن کے شروعات کے میچز  میں ڈربی شائرکلب کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

    نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کاؤنٹی کرکٹ میں محمد عامر کا ڈربی شائر کلب کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔ ڈربی شائر نے محمد عامر کی عدم دستیابی کی تصدیق کر دی ہے۔محمد عامر نے بھی ڈربی شائر اور کلب کے ہیڈ آف کرکٹ مکی آرتھرکا شکریہ ادا کیا ہے۔ڈربی شائرکا کہنا ہے کہ  محمد عامر کی غیر موجودگی کی صورت میں کلب اوورسیز کھلاڑی کی تلاش کر رہا ہے،  محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ان کا پاکستان ٹیم کے اسکواڈ میں شامل ہونےکا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایمریٹس کو انفلائٹ انٹرٹینمنٹ ایوارڈ کا عالمی فاتح قرار دیا گیا
    Next Article بھارتی اداکارہ تاپسی پنو نے شادی کر لی
    Ume Roman

    Related Posts

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت

    مارچ 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگی اخراجات عرب ممالک سے لینے پر غور، کیرولین لیویٹ

    مارچ 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.