Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»استور کے علاقے برزل ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک افسر، سپاہی اور سول آپریٹر شہید
    خاص خبریں جنوری 3, 2026

    استور کے علاقے برزل ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک افسر، سپاہی اور سول آپریٹر شہید

    جنوری 3, 2026Updated:جنوری 3, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An officer, soldier and civil operator were martyred in an avalanche at Barzal Top in the Sattur area.
    سڑک پر برف ہٹانے کا کام جاری تھا، اچانک برفانی تودہ گرنے کے باعث افسوسناک حادثہ رونما ہوا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے برزل ٹاپ پر برفانی تودے گرنے کے باعث حادثہ پیش آیا ہے جس میں  ایک افسر، ایک سپاہی اور ایک سول آپریٹر شہید ہو گئے ۔

    گلگت( ندیم خان) گزشتہ شب تقریباً تین بجے کے قریب گلتری بینڈ کے مقام پر حادثہ اس وقت پیش آیا، جب سڑک پر برف ہٹانے کا کام جاری تھا، اچانک برفانی تودہ گرنے کے باعث ایک افسوسناک حادثہ رونما ہوا ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور مشکل موسمی و زمینی حالات کے باوجود ریسکیو آپریشن بلا تاخیر انجام دیا، ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام میتوں کو نکال لیا ۔

    اس حادثے میں پاک فوج کے کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اور سول آپریٹر محمد عیسیٰ خان نے وطن اور عوام کی خدمت کے دوران اپنی جان قربان کر دی ۔

    یہ شہداء اپنی بہادری، قربانی اور فرض شناسی کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ۔

    تمام شہداء کی میتیں تدفین کے لیے ان کے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کی جا رہی ہیں، جہاں انہیں فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فضائیہ نے جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرليا
    Next Article راولپنڈی ميں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    راولپنڈی ميں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک

    جنوری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ميں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک

    جنوری 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    دسمبر 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.