Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایرانی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ، 5 فوجی جاں بحق
    بین الاقوامی جنوری 22, 2024

    ایرانی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ، 5 فوجی جاں بحق

    جنوری 22, 2024Updated:جنوری 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An Iranian soldier shot at his comrades, 5 soldiers were killed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایرانی فوج کے اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 5فوجی جان سے گئے ۔

    غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں فوجی اڈے پر پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت اہلکار اپنے بیریکوں میں آرام کررہے تھے، تاحال واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد اہلکار فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

    یاد رہے کہ رواں ماہ کرمان میں بم دھماکوں کے نتیجے میں چرانوے افراد اجان سے گئے اورسو سے زائد زخمی ہوئے تھے ۔ان دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔اس سے قبل 2022 میں ایک فوجی نے ملک کے جنوبی حصے میں واقع ایک پولیس اسٹیشن میں دوسرے فوجی اور تین پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا تھا۔

    Iranian soldier killed ایرانی فوجی جاں بحق فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدورہ نیوزی لینڈ میں شکست، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم کا وجوہات سامنے رکھنے کا فیصلہ
    Next Article اسلام آباد: فیصل ایونیو پر پل سے لٹکی ایک لاش برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ

    جولائی 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

    جولائی 18, 2025
    چترال

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.