Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026
    ترقی

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گنڈاپور حکومت میں ’’مارچ فکسڈ‘‘ سے متعلق بیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر علی امین سیخ پا، پی ٹی آئی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو میسج لیک
    خاص خبریں اکتوبر 9, 2026

    گنڈاپور حکومت میں ’’مارچ فکسڈ‘‘ سے متعلق بیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر علی امین سیخ پا، پی ٹی آئی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو میسج لیک

    اکتوبر 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Saykh on Chief Minister Sohail Afridi's statement regarding "March Fixed" in Gandapur government, audio message of PTI WhatsApp group leaked
    میں اس طرح بکواس بلکل برداشت نہیں کروں گا۔اپنے اوپر فوکس کرو،خود کچھ کرکے دکھاؤ، علی امین گنڈاپور
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے صوبے میں پی ٹی آئی کے گزشتہ حکومت میں ‘مارچ فکسڈ تھا’ بیان نے پی ٹی آئی کے اندر ہلچل مچادی، سہیل آفریدی کے پر سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈوپور سیخ پا ہوگئے، پارٹی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو مسیج لیک ہوگیا ۔

    پشاور: پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے لیک ہونے والے  آڈیو مسیج میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں نے پہلا میسج مزہ کا کیا تھا لیکن پھر سوچا لیک ہوکر میڈیا پر چلا جائے گا، اس طرح غیر ذمہ دار حرکت اور بات زیب نہیں دیتی ۔

    لیک آڈیو مسیج میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے پاس بھی بہت چیزیں ہیں ایک ایک چیز کا ریکارڈ ہے، وہ ریکارڈ دونگا تو سب ایسے ایکسپوز ہوں گے کہ منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوں گے ۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کی وجہ سے چپ ہیں۔ یہ جو زبان استعمال ہوئی ہے اس میں بڑا الزام لگایا گیا ہے ۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کوئی جو بھی ہے اپنے گھر میں ہے ،مجھے ہر ایک کی اوقات کا پتہ ہے۔احسان فراموشوں کا مجھے پتہ ہے،احسان فراموشی اور بغض کی ایک حد ہوتی ہے اتنا کرو جتنا برداشت کرسکو ۔

    سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں اس طرح بکواس بلکل برداشت نہیں کروں گا۔اپنے اوپر فوکس کرو،خود کچھ کرکے دیکھاؤ ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی
    Next Article راولپنڈی، مری، گلیات سميت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026
    ترقی

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026
    پنجاب

    پنجاب کو کاروبار دوست صوبہ بنانے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    اکتوبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 23, 2026

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    فیچرڈ

    ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ جہانزیب نذیر خان اور کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان کی…

    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026
    ترقی

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.