Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھمبر میں فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام، پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرادیا
    خاص خبریں اپریل 29, 2025

    بھمبر میں فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام، پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرادیا

    اپریل 29, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Airspace violation failed in Bhimber, Pakistan Army shoots down Indian spy drone
    پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر کی ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام بناتے ہوئے سے مار گرایا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی تاہم پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر کی ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام بناتے ہوئے سے مار گرایا ۔

    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ پاک فوج نے بروقت کارروائی کرکے دشمن کی اس مذموم کوشش کو ناکام بنایا، پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور مؤثر جواب دینے کے لیے تیار ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ یہ واقعہ پاک فوج کی مستعدی، پیشہ ورانہ مہارت اور دفاعی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے ، پوری قوم افواجِ پاکستان  کے ساتھ ملکر دشمن کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنزہ کے بیشتر ہوٹلز غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک قرار دے دیئے گئے
    Next Article اٹک:اکھوڑی کے قریب دریائے ہرو میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.