Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    خاص خبریں ستمبر 7, 2024

    ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    ستمبر 7, 2024Updated:ستمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Air Force Day is being celebrated with enthusiasm across the country today
    Air Force Day is being celebrated with enthusiasm across the country today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ، اس حوالے اس ہر سال 7 ستمبر کو یوم فضائیہ انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے

    اس دن کو منانے کا مقصد پاک فضائیہ کے  شاہینوں کے عظیم کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے1965کی جنگ میں پاک فضائیہ نے بزدل دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا تھا۔

    جنگ کے پہلے دو دن میں پاک فضائیہ کے شاہینون نے بھارت کے 50 سے زائد لڑاکا طیارہ گرا کر جنگ کا پانسہ ہی پلٹ دیا، اس کے علاوہ شاہینوں نے  بھارت کے کئی ہوائی اڈوں پر حملے کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا۔

    یومِ فضائیہ کے موقع پر وطن پر اپنی جان قربان کرنے والے پائلٹ نشانِ حیدر یافتہ شہید راشد منہاس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

    اس تقریب کے مہمانِ خصوصی ایئر وائس مارشل عامر شہزاد تھے، تقریب میں شہید راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس نے بھی شرکت کی۔

    اس معقع پر شہید پائلٹ راشد منہاس کی قبر پر پھول رکھے گئے اور پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔

    PAF Pakistan Airforce پاک فضائیہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیب نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں ایک ارب 10 کروڑ وصول کر لیے
    Next Article مسلسل چوتھی بار پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
    Ume Roman

    Related Posts

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی — آپریشن غضب للحق معطل

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.