Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری کامیابی، اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست

    اپریل 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ مذاکرات میں موثر کردار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کچورا کے نوجوانوں کے خلاف درج ایف آئی آر پر آغا علی کا سخت ردعمل
    خاص خبریں اگست 26, 2024

    کچورا کے نوجوانوں کے خلاف درج ایف آئی آر پر آغا علی کا سخت ردعمل

    اگست 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Agha Ali's strong reaction to the FIR registered against the youth of Kachura
    Agha Ali's strong reaction to the FIR registered against the youth of Kachura
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مجلس وحدت المسلمین کے صوبائی صدر آغاعلی رضوی کا  کچورا میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کچورا میں اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج قانون اور آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، ایف آئی آر کو ختم نہ کیا گیا تو پورے سکردو میں احتجاج ہوگا، پھر جو حالات پیدا ہوں گے اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے.

    ان کا کہنا تھا کہ گورنر ، وزیراعلیٰ، فورس کمانڈر چیف، سکریٹری آئی جی معاملے کا نوٹس لیں ،انتظامیہ پرامن شہریوں کے خلاف ذاتی عناد کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کرکے حالات خراب کرنا چاہ رہی ہے، ان آئی آر کو فوری ختم کرے ۔

    آغا علی کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پر امن  نوجوانوں کو ہر حوالے سے تنگ کیا جارہا ہے بتایا جائے کہ ہم نے کونسا جرم کیا ہے؟ پرامن احتجاج ریاست کے  ہر شہری کا آئینی حق  ہے ، ہم نے کبھی تشدد کا راستہ اختیار نہیں کیا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ کچورا کی زمینوں پر غیروں کی نظریں ہیں اس لئے جھوٹے مقدمات کے ذریعے یہ لوگ مقامی لوگوں کو ان کی قیمتی زمینوں سے بے دخل کرنا چاہ رہے  ہیں ۔

    Agha Ali Kachura آغا علی کچورا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 9ستمبر سے شروع ہو گی
    Next Article ٹیلی گرام کامالک پاول دوروف فرانس میں گرفتار، ان پر الزامات کیا ہیں؟
    Ume Roman

    Related Posts

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری کامیابی، اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست

    اپریل 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ مذاکرات میں موثر کردار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

    اپریل 12, 2026
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری کامیابی، اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست

    اپریل 12, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ مذاکرات میں موثر کردار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

    اپریل 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.