Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک روک دیا
    خاص خبریں مارچ 29, 2024

    داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک روک دیا

    مارچ 29, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک روک دیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک روک دیا۔تاہم چینی باشندے تاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام کر رہے ہیں۔

    دیامر بھاشا ڈیم پر تقریبا 500چینی شہری ڈیم کی تعمیر میں مصروف ہیں جب کہ مقامی عملے کو اگلے احکامات تک گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔منگل کو بشام کے علاقے قراقرم ہائی وے پر ایک بارود سے بھری بس سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجے میں داسو ڈیم پر کام کرنے والے 5 چینی انجینئرز ہلاک ہوگئے۔منصوبے پر کام کرنیوالے ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام روک دیا ہے اور مقامی عملے کو گھر پر رہنے کو کہا گیا ہے۔

    ضلع اپر کوہستان میں 4320میگا واٹ کے داسو ڈیم پر تقریبا741چینی اور 6ہزار مقامی لوگ کام کررہے ہیں۔جی ایم دیامر بھاشا ڈیم نے بھی تصدیق کی کہ چینی کمپنی نے ڈیم پر کام روک دیا۔انہوں نے کہا کہ تقریبا 500چینی شہری ڈیم کی تعمیر میں مصروف ہیں لیکن ایف ڈبلیو او کا عملہ اس پر کام کر رہا ہے۔6 ہزار مقامی افراد ڈیم پر کام میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ چند دنوں میں صورتحال معمول پر آجائیگی جس کے نتیجے میں چینی ملازمین کی واپسی ہوگی۔دیامر بھاشا ڈیم ہائیڈرو پاور جنریشن کے ذریعے 4800میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے, قومی ایئرلائن کو فروخت کرنے کا فیصلہ
    Next Article پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی: پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.