Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»اسلام آباد میں افغان شہری 31 دسمبر کے بعد نہیں رہ سکیں گے، وزیر داخلہ
    قومی خبریں نومبر 27, 2024

    اسلام آباد میں افغان شہری 31 دسمبر کے بعد نہیں رہ سکیں گے، وزیر داخلہ

    نومبر 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan citizens will not be able to stay in Islamabad after December 31, Interior Minister
    بھاگنے والے مظاہرین نے لاشوں کا شور ڈالا ہوا ہے مگر کوئی بتا نہیں رہا کہ کس ہسپتال میں کس کی لاش ہے، وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگر کسی افغان شہری کو اسلام آباد میں رہنا ہے تو ڈی سی آفس سے این او سی لینا ہے ۔ 31 دسمبر کے بعد افغان شہری اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ  ایک ہی ترجیح ہے کہ زندگی معمول پر آجائے، جو تھوڑی بہت چیزیں رہ گئیں وہ شام تک روٹین پر آجائیں گی۔ احتجاج کے دوران  کسی پولیس والے کے پاس گن نہیں تھی، پروپیگنڈا کیا گیا کہ 33 لاشیں ایک ہسپتال میں ہیں، انہیں اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی طریقہ نہیں مل رہا۔

    محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ  جب سے مظاہرین بھاگے ہیں، تب سے شور ڈالا ہوا ہے کہ اتنی لاشیں فلاں اسپتال میں ہیں۔ میں نے پوچھا کہ مظاہرین کسی بھی ایک اپنی لاش کانام بتادیں لیکن مظاہرین کواپنی شرمندگی چھپانے کاکوئی طریقہ نہیں مل رہا۔میں تو پوچھ رہا ہوں مظاہرین سے کہ بھائی آپ کا کون سے بندہ مرا ہے، اس کا نام بتا دیں۔ ہم ہائی کورٹ میں مظاہرین کے حوالے سے جامع رپورٹ جمع کروائیں گے۔

    بعد ازاں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عاطف بن اکرم نے پمز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شرپسندوں کے حملے میں زخمی رینجرز، ایف سی اور پولیس افسران و جوانوں کی عیادت کی۔

    وزیرداخلہ اور ڈی جی رینجرز پنجاب کے زخمی افسران و جوانوں کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے بلند حوصلے کو سراہا۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی احتجاج کے دوران افغانوں سمیت 900 مظاہرین گرفتار، 200 گاڑیاں پکڑیں،اسلحہ بھی برآمد، آئی جی اسلام آباد
    Next Article آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر کشی کے خلاف مکمل تعاون فراہم کیا،وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.