Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کو 27 ستمبر احتجاج سے روکنے کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مسلسل برفباری کے باعث بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
    خاص خبریں مئی 30, 2026

    مسلسل برفباری کے باعث بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

    مئی 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Advisory issued for Babu Sir Top due to continuous snowfall, tourists are advised to take precautionary measures
    بعض علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور بعض مقامات پر سڑک صرف ون وے ٹریفک کے لیے کھلی ہے، انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ناران کی ضلعی انتظامیہ نے بابو سر ٹاپ کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سیاحوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

    ناران کی انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر مسلسل برفباری کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، اس لیے وہاں جانے سے قبل موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر سفر کیا جائے۔

    ناران انتظامیہ نے کہا ہے ہے کہ مسلسل برفباری کے باعث بابو سر ٹاپ کی سڑک اور اردگرد کے بعض علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور بعض مقامات پر سڑک صرف ون وے ٹریفک کے لیے کھلی ہے ۔

     انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر شام 6 بجے کے بعد برفباری کی شدت کے باعث سڑک پر سفر تقریباً ناممکن ہوجاتا ہے، پھسلن، گاڑیوں کی بریکس کے مسائل، گلیشیئرز اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے باعث انسانی جانوں اور املاک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ موجود ہے ۔

    حکام نے سیاحوں، ٹرانسپورٹروں اور عوام کو ہدایت کی ہے کہ جب تک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بابو سر روٹ پر محفوظ سفر سے متعلق ہدایات جاری نہ کی جائیں، اس وقت تک غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article وانا میں جے یو آئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی، ہنگو میں اغواشدہ شخص قتل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کو 27 ستمبر احتجاج سے روکنے کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

    ستمبر 14, 2026

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کو 27 ستمبر احتجاج سے روکنے کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت کو بلدیاتی قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو طلب کرنے کا اشارہ

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کو 27 ستمبر احتجاج سے روکنے کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.