Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں حالیہ بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم ہلاک
    پوٹھوہار نومبر 6, 2024

    اسلام آباد میں حالیہ بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم ہلاک

    نومبر 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں حالیہ بینک ڈکیتیوں میں ملوث ڈکیت ملزم سلیمان ہلاک ہو گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ سمبل کے علاقہ میں پولیس ٹیم ملزم کو برآمدگی کے لئے لے کرجارہی تھی کہ گولڑا موڑ کے قریب موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان نے اچانک پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی وجہ سے پولیس جوان ملزمان کی فائرنگ سے محفوظ رہے تاہم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس حراست میں موجود ملزم سلیمان شدید زخمی ہوگیا۔ ملزم کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس ٹیمیں فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کامیاب
    Next Article وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتسان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ پانچ روز کی بندش کے بعد مہانڈری پل ٹریفک کے لئیے کھول دیا گیا

    جون 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.