Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار
    خاص خبریں اگست 6, 2025

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad police action, immediate arrest of alleged killer of his wife
    مقتولہ گھر سے ناراض ہو کو میکے گئی تھی اور گزشتہ روز ہی واپس آئی،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے والا ملزما ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ۔

    ایبٹ آباد: ضلعی پولیس سربراہ عمر طفیل کی زیر قیادت پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے والا مبینہ ملزم وقوعہ کے ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ کینٹ کی حدود خٹک میرا سلہڈ میں شوہر نے بذریعہ پستول فائرنگ کر کے اپنی بیس سالہ بیوی کو قتل کر دیا جس کی لاش کو ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔

    پولیس کے مطابق مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں ملزم حمزہ ولد صابر جو مقتولہ کا شوہر ہے کو گرفتار کر کے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 302 مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

    پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واردات کی وجہ میاں بیوی کے درمیان ناراضگی تھی ، مقتولہ گزشتہ 11/12 دنوں سے گھر سے ناراض ہو کو اپنے ماں باپ کے گھر گئی تھی اور گزشتہ روز ہی واپس آئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ
    Next Article شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.