Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شوہر کا انوکھا فیصلہ،بیوی کی شادی اس کے بچپن کے دوست سے کروادی
    خاص خبریں اگست 7, 2024

    شوہر کا انوکھا فیصلہ،بیوی کی شادی اس کے بچپن کے دوست سے کروادی

    اگست 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A strange decision of the husband, married the wife to her childhood friend
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شوہر نے کیا انوکھا فیصلہ۔اس نے اپنی ہی بیوی کی شادی اس کے بچپن کے دوست سے کروادی۔

    بالی وڈ کےمشہور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘ہم دل دے چکے صنم’ نے اپنے دور میں کامیابی کی ایک تاریخ رقم کی تھی اس فلم میں ایک کہانی دکھائی گئی تھی کہ جس میں اداکار اجے دیوگن کا کردار ایک ایسے شوہر کا تھا جس کی اپنی اہلیہ (ایشوریا رائے) کسی اور سے محبت کرتی تھی۔

    یہ کہانی ایک بار پھر سے دہرائی گئی ہے لیکن یہ کسی فلم کی کہانی نہیں بلکہ ایک حقیقت ہےـبھارتی ریاست بہار میں ایک انتہائی غیر معمولی اور دلچسپ واقعہ رونما ہوا۔غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق راجیش کمارجس کی عمر 26سال ہے اس نے اپنی 22 سالہ اہلیہ خوشبو کماری کی شادی اس کے بچپن کے دوست چندن کمار سے کروادی۔جبکہ چندن کمار کی عمر 24سال ہے۔

    خوشبوشادی شدہ ہونے کے باوجود بھی چندن کے ساتھ رابطے میں تھی۔خوشبو کےسسرال والوں کو ان دونوں کے تعلقات کا تب پتا چلا جب یہ دونوں رات گئے ان ہی کے گھر پر ملتے ہوئے پکڑے گئے، اس کے بعد خوشبو کے شوہر راجیش نےاس معاملے کو گاؤں والوں کے سامنے پیش کیا اور اپنی بیوی کی اس شخص سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔
    جب راجیش سےاس حوالے سے سوال جواب کیے گئےتو اس نے اس بات کا انکشاف کیا کہ میری اہلیہ اپنے دوست چندن سے اکثر و بیشتر باتیں کرتی ہوئی پائی جاتی تھی،اس لیے میں نے دونوں کو ایک ساتھ ہمیشہ کے لیے رہنے میں مدد کی۔قابلِ غور بات یہ ہے کہ خوشبو اور راجیش کا ایک بیٹا بھی ہےجس کی عمر دو سال  ہےـ

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہراہ کاغان مہانڈری کے مقام سے ٹریفک اب تک بحال کیوں نہیں ہوئی؟
    Next Article سونے کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025

    ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.