Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ناران کی حدود میں سرکاری سکول کی عمارت سے شراب کی بڑی کھیپ برآمد
    خاص خبریں مئی 30, 2025

    ناران کی حدود میں سرکاری سکول کی عمارت سے شراب کی بڑی کھیپ برآمد

    مئی 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A large consignment of liquor was recovered from a government school building in Naran.
    شراب ناران اور شوگران کے کئی بڑے ہوٹلز کو سپلائی کی جاتی تھی،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ پوليس کی اہم کارروائی، تھانہ ناران کی حدود میں سرکاری سکول کی عمارت سے شراب کی بڑی کھیپ برآم، ذرائع کا کہنا ہے کہ شراب ناران اور شوگران کے کئی بڑے ہوٹلز کو سپلائی کی جاتی تھی،محکمہ تعلیم کے کئی اہلکار بھی ملوث ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق تھانہ ناران کی حدود درسیری میں سرکاری سکول کی عمارت میں شراب کی بڑی مقدار چھپائی گئی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے 70 بوتل شراب، دو عدد 12 لیٹر کے گیلن اور شراب کشی میں استعمال ہونے والا کیمیکل و دیگر مواد برآمد کرلیا ۔

    پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد، سہولت کاروں اور دیگر مشتبہ عناصر کی تلاش اور مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈاپور نے تھانہ ناران پولیس کی اس کامیاب کارروائی پر شاباش دیتے ہوئے کہاکہ ناران ضلع مانسہرہ کا ایک خوبصورت، پرامن اور بین الاقوامی شہرت یافتہ سیاحتی مقام ہے، جہاں ملک بھر سے سیاح اپنی فیملیز کے ہمراہ آتے ہیں اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔مانسہرہ پولیس ناران کو ایک محفوظ، خوشگوار اور فیملی فرینڈلی ٹورازم زون بنانے کے لیے پرعزم ہے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوانا میں شہید ہونے والے نائب صوبیدار ملک کاشف کی نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا
    Next Article پاکستان نے چین کی عالمی ثالثی تنظیم کے قیام پر دستخط کردیئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    پوٹھوہار

    بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

    جولائی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.