Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارت کے  شہر لکھنؤ میں ڈیلیوری بوائے کوگلا گھونٹ کر قتل کر دیاگیا
    بین الاقوامی اکتوبر 1, 2024

    بھارت کے  شہر لکھنؤ میں ڈیلیوری بوائے کوگلا گھونٹ کر قتل کر دیاگیا

    اکتوبر 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت کے  شہر لکھنؤ میں ڈیلیوری بوائے کوگلا گھونٹ کر قتل کر دیاگیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت کے  شہر لکھنؤ میں آن لائن اسمارٹ فون منگوانے والے افراد نے ڈیلیوری بوائے سے فون لینے کے بعد اس کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا ـ

    غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، بھارت کے شہر لکھنؤ میں  23 ستمبر کے روز 30سالہ ڈیلیوری بوائے بھرت پرجاپتی کو  اسمارٹ فون ڈیلیوری کے دوران قتل کیا گیا تھا۔

    رپورٹ کے مطابق ،ملزم ہمانشو نے کیش آن ڈیلیوری پر انڈین آن لائن ایپ کے ذریعے اسمارٹ فون آرڈر کیا تھا۔ جس کو ڈیلیوری بوائے بھرت نے  ہمانشو کے گھر ڈیلیور کیا تھا،

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ  کے مطابق ،جب بھرت ہمانشو  کے گھر اسمارٹ فون کا آرڈر لے کر پہنچا تو وہاں 2 اور لوگ بھی موجود  تھے ،جنہوں نے بھرت سے اسمارٹ فون لے  کر اسے گلا گھونٹ کر مارڈالا اور پھر اس کی لاش نہر میں پھینک دی۔

    رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ جب بھرت 2روز تک گھر واپس نہ پہنچا تو اس  کے بعد اس کے والدین  نے پولیس میں ایف آئی آر  درج کروائی ـ جس کے بعد پولیس نے  تفتیش کا آغاز  کیا اور پھر بھرت کا نمبر ٹریس کیا گیا جس کے ذریعے ہمانشو کے گھر کا پتا لگاتے ہوئے 2 ملزمان کو  گرفتار کرلیا۔

    دوران تفتیش ہمانشو اور اس کے ساتھی نے بھرت کے  قتل کا اعتراف کرلیا جب کہ ملزمان کا ایک ساتھی فرار ہے۔

    بھارت ڈیلیوری بوائے قتل لکھنؤ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم ویلی میں حکومت کے خلاف طالبات نے احتجاج کیا
    Next Article ملک بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

    مئی 6, 2025

    پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ کے رابطے

    مئی 1, 2025

    پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت سلامتی کونسل میں قرار داد میں پہلگام کا لفظ شامل نہیں کرواسکا

    اپریل 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.