Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»اپر کوہستان میں چئیرلفٹ دریا میں جا گری، تین افراد دریا میں بہہ گئے
    فیچرڈ اگست 16, 2024

    اپر کوہستان میں چئیرلفٹ دریا میں جا گری، تین افراد دریا میں بہہ گئے

    اگست 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A chairlift fell into a river in Upper Kohistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اپر کوہستان:  اپر کوہستان کے گاؤں ’’کما‘‘ کو شہر سے ملانے  والی روپ ٹرالی (چئیرلفٹ) دریا میں گرنے سے اس میں سوار تین افراد دریا میں بہہ گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے دریا سندھ میں اُونچے درجے کا سیلاب آیا، تینوں افراد دریا میں بہتی ہوئی لکڑی پکڑنے کے لیے دریا پر آئے تھے۔

    ریسکیو 1122 کی کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی جس پر جلد رسپانس کرتے ہوئے ریسکیو 1122 سٹاف بمعہ گاڑیوں کے  متعلقہ جگہ پہنچ گئی۔ متاثرین کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔  ریسکیو 1122 اپر کوہستان کی ٹیم کے علاؤہ بشام کی غوطہ خور ٹیم کو بھی بلایا گیا ہے۔ واقعے کے متاثرین یہ ہیں:

    1. نصیب خان ولد منظر، عمر 28 سال، رہائشی: کائگاہ، کوہستان اپر

    2. محمد شیر ولد قیصر، عمر 36 سال، رہائشی: کائگاہ، کوہستان اپر

    3. فداء الرحمن ولد میر عالم، عمر 18 سال، رہائشی: کائگاہ، کوہستان اپر

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے خیبرنیٹ ورک کوئٹہ سینٹر کا دورہ کیا
    Next Article پاکستان میں انٹرنیٹ کےمسائل حل ہونا شروع ہوگئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    پوٹھوہار

    بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

    جولائی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.