Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی
    بین الاقوامی اگست 16, 2024

    تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی

    اگست 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A 6.3-magnitude earthquake shook Taiwan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین میں محسوس کئے گئے ہیں، جس کی وجہ سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز اٹھی۔یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 35 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 9.7 کلومیٹر (6.02 میل) ریکارڈ کی گئی تھی۔یاد رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جزیرے تائیوان میں یہ دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، اس سے پہلے جمعرات کی رات کو تائیوان کے شمال مشرقی ساحل پر5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔جبکہ ان زلزلوں کی وجہ سے کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleارشد ندیم کی اہلیہ کے لیے گورنر سندھ نے بڑا اعلان کردیا
    Next Article عمران خان کی سہولت کاری پر جیل کے مزید دو افسران گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لکی مروت میں صفائی مہم تیز، شہریوں کا نئی صوبائی حکومت کو خراجِ تحسین

    نومبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.