Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خزانے کی خواہش برازیلین شہری کی جان لے گئی
    خاص خبریں جنوری 17, 2024

    خزانے کی خواہش برازیلین شہری کی جان لے گئی

    جنوری 17, 2024Updated:جنوری 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The desire for treasure took the life of the Brazilian citizen
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    71 سالہ جوا پیمنٹا نے خواب دیکھا تھا کہ انکے گھر کے باورچی خانے کے زیرِ زمین بہت سا سونا دفن ہے جس کو پانے کی کوشش میں وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔برازیل سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ شخص نے ایک خواب میں دیکھا کہ انکے گھر کے باورچی خانے کے نیچے سونا دفن ہوا ہے۔ انہوں نے اس خواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے کے لئے اپنے ہاتھوں سے گڑھا کھودا۔

    جوا یمینٹا نے اپنے خواب کے بارے میں پڑوسیوں کو بھی بتایا، پڑوسیوں نے انکی بات کا مذاق اڑایا تاہم جوا پیمینٹا نے آخر میں انہیں قائل کر لیا۔ یہاں تک کہ پڑوسیوں نے کھدائی میں ان کی مدد کرنے کا فیصلہ بھی کیا۔ دونوں گھرانوں نے مل کر جوا پیمینٹا کے کچن کی زمین کو کھودنا شروع کیا اور آخر کار 40 میٹر گہرا گڑھا کھود دیا۔ سونا تلاش کرنے کیلئے جوا پیمنٹا نیچے اترے، سونا تو نہیں ملا  تاہم بدقسمتی سےخزانے کی تلاش ان کی موت کی وجہ بنی۔ افسوس کہ جوا پیمینٹا بلندی سے گڑھے میں گر گئے اور موقع پر ہی انکی جان نکل گئی۔

    Brazilian citizen treasure برازیل خواہش سونہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومتی خدمت میں نئے دور کا آغاز: لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن کا حلف
    Next Article پاکستان ایران کشیدگی, پاکستان کا ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.