آزاد کشمیر کے معروف صوفی بزرگ روحانی پیشوا سید سائیں سخی سہیلی سرکار کا 194واں سالانہ عرس آزاد کشمہر کے دارالحکومت مظفر آباد میں شروع ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سرکس جنازہ کیلئے مختص جگہ پر لگانے کے باعث عوام شدید اذیت کا شکار ہیں ،علاقے میں شور و غل معاشرتی جرائم میں بھی اضافہ کے علاوہ چوری چکاریوں میں بھی اضافہ ہو چکا ہے۔ علاقہ مقیم نے عدالت سے رجوع کر لیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کو ان جرائم کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنے چاہیے ورنہ عوام شدید احتجاج کیلئے مجبور ہوں گے جس کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کے سر ہو گی۔ عوام نے حکومت سے استدعا کی ہے کہ علاقے میں امن و امان کیلئے ایسے سہولت کاروں کو لگام ڈالیں۔