Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:حویلیاں بائی پاس کے قریب متعدد گاڑیوں میں تصادم، 7 افراد زخمی

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»عمران خان :پوری دنیا سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے ، باقی سب ادارے مل چکے ہیں
    قومی خبریں جنوری 12, 2024

    عمران خان :پوری دنیا سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے ، باقی سب ادارے مل چکے ہیں

    جنوری 12, 2024Updated:جنوری 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Imran Khan The whole world is looking towards the Supreme Court, all other institutions have been found
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ الیکشن نہ لڑ سکا تو میں سپریم کورٹ جاؤں گا۔

    عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز منی لانڈرر ہیں اور شہباز شریف جن کیخلاف 24 ارب کے ثابت شدہ سکینڈلز ہیں انکو معاف کر دیا گیا۔ انھوں نی مزید سوال کیا کہ بشریٰ بی بی ایک ٹرسٹی ہیں ، انکو کیوں گرفتار کریں گے؟ ٹرسٹ کی زمین کسی کی ملکیت نہیں ہو سکتی، شوکت خانم کی اربوں روپے کی زمینیں ہیں ، وہ بھی میری ملکیت نہیں ، بشری بی بی بھی ٹرسٹی ہے ایک ٹکہ بھی ہمارا نہیں ۔

    عمران خان کا کہنا تھا جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی پارٹی کیساتھ ایسا نہیں ہوا،ان کا کہنا تھا نیب میں شرم نہیں ہے کیونکہ نواز شریف اور زرداری نے توشہ خانہ سے بلٹ پروف گاڑیاں حاصل کی۔ نہ صرف یہ بلکہ نواز شریف نے 6 لاکھ میں بلٹ پروف گاڑی لی، زرداری نے تین گاڑیاں لیں لیکن ان کے توشہ خانہ کیسز اس لیے بند ہیں کہ انہوں نے کہا ہم حاضر ہیں

    جنرل باجوہ کی نصیحت کے بارے میں بتاتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اگست 2022 میں جنرل باجوہ نے مجھے اور شاہ محمود قریشی سے کہا چپ کر کے بیٹھ جاو تو دو تہائی اکثریت ملے گی۔  اگر خاموش نہ ہوئے تو 30 سیٹوں تک محدود کر دیں گے۔  انھوں نے صاف الفاظ میں کہا کہ اگر میں الیکشن نہ لڑ سکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا، پوری دنیا سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے اور سپریم کورٹ کے علاوہ باقی سب ادارے ملیں ہوئے ہیں۔

    Imran Khan institutions Supreme Court الیکشن پی ٹی آئی عمران خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرٹیفیشل اینٹیلی جنس (اے آئی) کا مستقبل، راڈنی بروکس کی پیش گوئی
    Next Article راولپنڈی کے علاقوں مورگاہ اور ریس کورس کی حدود میں 2 پولیس مقابلے، 6 ملزمان ہلاک
    Ume Roman

    Related Posts

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026

    جہلم میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کے الزام میں ملوث ملزم گرفتار

    فروری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:حویلیاں بائی پاس کے قریب متعدد گاڑیوں میں تصادم، 7 افراد زخمی

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:حویلیاں بائی پاس کے قریب متعدد گاڑیوں میں تصادم، 7 افراد زخمی

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.