Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»جہلم میں ایکسائز انسپکٹر اور اہلکاروں نے 18 کلو منشیات آپس میں بانٹ لی
    پوٹھوہار جنوری 11, 2024

    جہلم میں ایکسائز انسپکٹر اور اہلکاروں نے 18 کلو منشیات آپس میں بانٹ لی

    جنوری 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In Jhelum, excise inspectors and officials shared 18 kg of drugs among themselves
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسائز انسپکٹر ضبط شدہ منشیات اپنے اہلکاروں میں تقسیم کرتا پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکسائز انسپکٹر اور اہلکاروں نے منشیات فروش میاں بیوی کو پکڑا اور پھر رہا کر دیا لیکن ضبط شدہ منشیات آپس میں ہی بانٹ لی۔ منشیات کی مقدار تقریباً اٹھارہ کلو تھی۔  ایکسائز انسپکٹر اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔  ایکسائز انسپکٹر جنید کے قبضے سے 4 کلو منشیات کے 15 پیکٹ برآمد ہوئے جب کہ دیگر ایکسائز  اہلکاروں کی گرفتاری کے لیے کوشش جاری ہے۔

    ملزمان ایکسائز انسپکٹر اور اہلکاروں نے ٹول پلازہ پر مشکوک گاڑی روک کر منشیات برآمد کی مگر گاڑی میں موجود ملزمان کو چھوڑ کر منشیات آپس میں تقیسم کرلی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکہیں آپ ڈپریشن کا شکار تو نہیں ہو گئے؟ ڈپریشن کی دس علامات
    Next Article وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدت زلزلہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.