Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جڑواں بہن بھائی جن کی عمر میں ایک سال کا فرق
    خاص خبریں جنوری 3, 2024

    جڑواں بہن بھائی جن کی عمر میں ایک سال کا فرق

    جنوری 3, 2024Updated:جنوری 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    جڑواں بہن بھائی جن کی عمر میں ایک سال کا فرق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جڑواں بہن بھائی کی پیدائش جن کی عمر میں ایک سال کا فرق

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن میں سے ایک 2021 اور دوسرا 2022 میں پیدا ہوا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاطمہ میڈریگال اور رابرٹ ٹریوجیلو کے ہاں بچوں کی پیدائش نیٹیواڈاڈ میڈیکل سینٹر میں ہوئی اور دونوں کی پیدائش میں 15 منٹ کا فرق تھا۔ جبکہ ہسپتال کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کے مطابق خاتون کے ہاں پہلے 31 دسمبر کو رات 11 بج کر 45 منٹ کو بیٹے کی پیدائش ہوئی اور اس کے 15 منٹ بعد رات 12 بجے یکم جنوری کو بیٹی ایلان یولنڈا کی پیدائش ہوئی۔

    ہسپتال کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ دونوں کی پیدائش میں 15 منٹ کے وقفے کے باعث اب ان کی سالگرہ مختلف دن، مہینے اور سال میں ہوگئی، اس امکان کی شرح 20 لاکھ میں سے ایک کے برابر ہے۔

    Twin siblings who are one year apart in age
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرطانیہ: غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزا قوانین مزید سخت
    Next Article کورونا کے وار پھر سے جاری، بیرون ملک سے آنیوالوں کے کووڈ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.