Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان نے غزہ کیلئے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ کر دی
    بین الاقوامی جنوری 2, 2024

    پاکستان نے غزہ کیلئے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ کر دی

    جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان نے غزہ کیلئے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ کر دی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غزہ کی عوام کیلئے پاکستان سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ کردی گئی، امدادی کھیپ میں سرجیکل، طبی سامان،خشک کھانے کی اشیا اور دیگر ضروری اشیا شامل ہیں۔

    زارئع کے مطابق پاکستان سے غزہ کیلئے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ پاک فضائیہ کی خصوصی پروازکے ذریعے روانہ کردی گئی۔ تیسری امدادی کھیپ تقریباً 20ٹن ضروری اشیاپر مشتمل ہے ، جس میں سرجیکل، طبی سامان، خشک کھانے کی اشیا اور بچوں کیلئے گفٹ بیگز شامل ہیں

    مزید یہ کہ خصوصی پرواز امدادی سامان لیکر مصر کے شہر العریش پہنچے گی اور مصر میں تعینات پاکستانی سفیر امدادی سامان وصول کریں گے ، امدادی سامان وصولی کے بعد تقسیم کیلئے غزہ روانہ کر دیا جائے گا۔ نورخان ایئربیس پر امدادی سامان روانگی کی تقریب میں نگراں وزیر خارجہ ، پاکستان میں فلسطین کے سفیر ، وزارت خارجہ اور مسلح افواج کے افسران نے شرکت کی۔

    اس پر نگراں وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے طاقت کےاستعمال کی مذمت کی۔ نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے انسانی امداد اور جنگ بندی پرزور دیا اور کہا غزہ کیلئے مزید انسانی امداد کا بھی انتظام کیا جا رہا ہے۔

    ہاد رہے کہ اس سے قبل این ڈی ایم اے نے غزہ کیلئے امدادی کھیپ بھیجی تھیں ، پاکستان مشکل کی گھڑی میں فلسطینی بھائی بہنوں کیساتھ کھڑا ہے

    Gaza relief goods third batch
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچاہت فتح علی خان کا موسیقی کے بعد سیاست میں انٹری دینے کا خواب چکنا چور
    Next Article سوشل میڈیا پر پاک فوج مخالف پروپیگنڈے کےخلاف قرارداد منظور
    Ume Roman

    Related Posts

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.