Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ٹکٹ نہ ملا تو خودکشی کر لوں گی، مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما کی دھمکی
    پوٹھوہار دسمبر 28, 2023

    ٹکٹ نہ ملا تو خودکشی کر لوں گی، مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما کی دھمکی

    دسمبر 28, 2023Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Maleeha hussain
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    راولپنڈی: مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کی سیکریٹری اطلاعات ملیحہ حسین نے قیادت کو دھمکی دی ہے کہ خواتین کی مخصوص نشستوں میں انکا نام شامل نہ کئے جانے پر خود سوزی کر لوں گی۔ تفصیل کے مطابق ملیحہ حسین نے نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کے نام ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پارٹی قائد ئین نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور احسن اقبال کی عدالت میں پشیوں پر عدالت جاتی رہی ہوں۔
    ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے لئے دن رات کام کیا اور صلہ میں کچھ نہیں ملا۔ افسوس ہے جو محنت کا پھل ملنا چاہے وہ نہیں ملا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقامی رہنما پانچ پانچ بار راولپنڈی سے ایم این اے بن چکے ہیں۔یہ لوگ کبھی کسی کے کام نہیں آئے ہیں۔افسوس سے کہتی ہوں پارلیمنٹ کے سامنے زندگی کا خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملیحہ حسین نے کہا میں ایک سیاسی ورکر ہوں۔میری موت کی ذمہ داری نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، نزہت صادق اور طاہرہ اورنگزیب پر ہوگی۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد : پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں میں پہلی جے ایم سی، ایچ ای ڈی ریسرچ کانفرنس
    Next Article دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025

    پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    مئی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    مئی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.