Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لاہور میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
    خاص خبریں دسمبر 27, 2023

    لاہور میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    دسمبر 27, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    لاہور میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں  اضافہ ہوتا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں 4 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

    زرائع کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 15ہزارایک سو 60 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔علی جان خان (سیکرٹری ہیلتھ)  کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 7014 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے، جبکہ رواں سال راولپنڈی میں ڈینگی کے کل 2654 مریض رپورٹ ہوئے، پنجاب بھر کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 15 مریض زیر علاج ہیں۔

    واضح رہے کہ دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 40 کروڑ کے قریب لوگ ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ ماضی میں تو یہ بخار وبائی صورت اختیا کرگیا تھا۔ پاکستان میں بھی اکثر ڈینگی بخار کے تیزی سے پھیلنے کے باعث صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو آگاہی مہم کا سہارا لینا پڑتا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق اس مہلک وائرس کے علاج کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے ڈینگی کے علاج کے لیے ٹیبلٹ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کمپنی کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے ٹیبلٹس کا ٹرائل کامیاب رہا ہے۔ کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ ٹرائل کے پہلے مرحلے میں 15 لوگوں کو ٹیبلٹس دی گئیں جن میں سے 10 افراد پر یہ ٹرائل مکمل طور پر کامیاب ہو گیا یے۔

    Dengue Lahore
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان : خواتین کی موثر سیاسی نمائندگی کے لیے آگاہی پروگرام کا انعقاد
    Next Article ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.